منفی نسل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) فطرینہ کی ایک قسم جو منفی تولید میں نر تصور کیا جاتا ہے اور مثبت فطرینہ کے قریب اگتا ہے۔ (Negative Srrain)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) فطرینہ کی ایک قسم جو منفی تولید میں نر تصور کیا جاتا ہے اور مثبت فطرینہ کے قریب اگتا ہے۔ (Negative Srrain)۔